empty
 
 
16.01.2019 02:19 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 جنوری 2019


اجمالی جائزہ

پیوٹ پوائنٹ 9879۔0

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9845۔0 کے لیول سے اضآفہ کے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر کل 9845۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا کہ 9879۔0 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9925۔0 کے لیول پر ہے جس کے بعد یہ 9965۔0 کے تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 9845۔0 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} لیول پر ہے

This image is no longer relevant

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9845۔0 اور 9965۔0 کے لیولز کے گرد درمیان تجارت کر رہا ہے لہذا ہمیں 120 پپس رینج کی توقع ہے

مزید یہ کہ اگر قیمت 9879۔0 کا پیوٹ پوائنٹ توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہم پئیر کو 9925۔0 کے لیول {ڈبل ٹاپ} تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کر سکے

لہذا 9879۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 9925۔0 کا لیول ہے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کر سکے اور مزید 9965۔0 کے لیول تک جاسکے اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9965۔0 کا لیول حصول نفع کا عمدہ لیول ہوگا کیونکہ یہ آج اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9845۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید کمی 9765۔0 کے لیول تک ہو سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback