empty
 
 
11.12.2018 02:18 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 دسمبر 2018

This image is no longer relevant


یورو / این ذیڈ ڈی 6495۔1 کے لیول سے ریلی بنانے میں ناکام رہا تھا جس سے ڈاِئیوگنل کا ممکنہ اختتام منسوخ ہو گیا ہے اس کی بجائے ایک ذیادہ پیچیدہ بی ویوو تصحیح بن رہی ہے جس سے ہمارا سفر نیچے کی جانب 6469۔1 کے لیول تک بنے گا جس کے بعد قیمت 6741۔1 کے لیول تک اوپر جائے گی تاکہ ویوو 4 مکمل ہو سکے اور ویوو 5 میں نیچے کی 6169۔1 کے لیول تک تنزلی کے لئے میدان ہموار ہو جائے گی

قلیل مدتی تناظر میں 6465۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو بی برائے 4 مکمل ہو گئی ہے جو کہ 6593۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو بی مکمل ہو گئی ہے اور اوپر کی جانب 6741۔1 کے لیول تک ویوو سی بن رہی ہے


آر 3: 1.6620

آر 2: 1.6593

آر 1: 1.6545

پیوٹ : 1.6500

ایس 1: 1.6469

ایس 2: 1.6428

ایس 3: 1.6400

تجارتی تجاویز

ہم 6545۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں گے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 6485۔1 کے لیول پر کریں گے - اگر ہمارا خرید کا آڈر لگ جاتا ہے تو ہم اپنا ٹیک پرافٹ 6725۔1 کے لیول پر لگائیں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback