empty
 
 
10.12.2018 02:53 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 دسمبر 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2890۔1 کے لیول سے 2780۔1 کے لیول کی جانب آیا تھا - ابھی قیمت 2850۔1 کے لیول پر موجود ہے - ایچ 4 چارٹ میں ریزسٹنس 2890۔1 اور 3001۔1 کے لیولز پر موجود ہے - اتار چڑھاو ذیادہ ہے لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ آنے والے گھنٹوں میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2829۔1 اور 2725۔1 کے لیولز کے گرد تجارت کرے گا قلیل مدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2725۔1 کے نئے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کرنے کا عمل جاری رکھے گا تاکہ بُلش چینل بنا سکے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے اہم ریزسٹنس 2829۔1 کے لیول پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 2829۔1 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر پئیر 2725۔1 کے لیول سے 2829۔1 اور 2890۔1 کے لیول کی جانب جائے گا جو کہ اس کے اہداف ہیں - ایچ 4 ٹآئم فریم میں بہرحال اگر پئیر 2890۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 2890۔ 1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی لہذا مارکیٹ مزید نیچے 2725۔1 کے لیول تک آئے گی تاکہ ڈیلی سپورٹ تک آ سکے - مزید یہ کہ اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے 2640۔1 کے لیول تک آئے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback