empty
 
 
10.12.2018 02:07 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 دسمبر 2018

This image is no longer relevant

ابھی بھی کوئی واضح صورتحال نہیں بنی ہے - یورو / جے پی وائے نے 60۔127 اور 66۔128 کے لیولز کے درمیان سائیڈ وے موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - ہمارے قابل ترجیح تجزیہ کے مطابق 66۔123 کے لیول تک حتمی تنزلی بنے گی تاکہ 10 سال طویل بڑی تکون کی ویوو ای مکمل ہو سکے جس کے بعد ہمیں 00۔200 کے لیول تک ایک بڑی مضبوط ریلی کے بننے کی توقع ہے

بہرحال ابھی تک ہمیں توجہ ویوو ای کے مکمل کرنے کے لئے فائنل تنزلی کی لییگ پر ہونی چاھیے - کمزور سپورٹ 12۔128 سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ 60۔127 اور 62۔126 کے لیول تک تنزلی بن رہی ہے اور یہ ویوو ای کے طویل مدتی ہدف 66۔123 تک بھی ہو سکتی ہے


آر 3: 129.10

آر 2: 128.90

آر 1: 128.66

پیوٹ : 128.12

ایس 1: 127.96

ایس 2: 127.60

ایس 3: 127.21

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 05۔128 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 10۔129 کے لیول پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback