empty
 
 
19.10.2018 01:14 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 اکتوبر 2018

This image is no longer relevant


یورو / جے پی وائے نے نیچے کی جانب کا سفر جاری رکھا ہوا ہے اور ابھی یہ اہم سپورٹ 86۔127 کے قریب ہے - اگر یہ سپورٹ ٹوٹی نہ سکی تو ہمارا اہم بُلش تجزیہ قائم رہتا ہے

جب تک 86۔127 کے لیول پر اہم سپورٹ قائم ہے تب تک ہم محتاط انداز میں بُلش ہیں لیکن ہمیں 73۔129 کے اہم ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 29۔130 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ نئی مضبوط ریلی بن رہی ہے

اگر اہم سپورٹ 86۔127 کے لیول پر ٹوٹ جاتی ہے تو ہمیں 59۔124 کے لیول سے اپنا بُلش تجزیہ دوبارہ دیکھنا ہو گا کیونکہ سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہو گی کہ ویوو ای ابھی بھی بن رہی ہے اور اس بات کی سکت رکھتی ہے کہ قیمت 29۔129 کے لیول تک جا سکے

آر 3: 130.29

آر 2: 129.73

آر 1: 129.45

پیوٹ : 129.12

ایس 1: 128.91

ایس 2: 128.54

ایس 3: 128.32

تجارتی تجاویز :

ہمارا 00۔129 کے لیول پر سٹاپ لاس لگا تھا - ہم صرف 29۔130 کے لیول سے اوپر بریک پر خرید کریں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback