empty
 
 
18.10.2018 10:24 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2018


سونے کی قیمت نے جیساء کہ کل کے تجزیہ میں کہا گیا تھا قلیل مدتی ٹاپ لیول بنایا ہے - آج قیمت نیچے کی جانب جا رہی ہے حتی کہ یہ 1220 کے لیول سے نیچے بھی جا سکتی ہے - پل بیک کو خرید کے موقع کے طور پر لیا جانا چاھیے کیونکہ قیمت 1250-1260 کے لیول تک اوپر جائے گی بہرحال میری نظر میں یہ پُل بیک نیچے کی جانب باٹم کر رہا ہے

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - بئیرش طویل مدتی چینل

کالی مستطیل - سپورٹ

سونے کی قیمت نیچے کی جانب کالے سپورٹ ایریا تک پُل بیک کر رہی ہے - یہ ایریا ابھی سپورٹ ہے - یہ گزشتہ ریزسٹنس لیول بھی ہے اور بیک ٹیسٹ اور اضافہ بُلز کے لئے ایک عمدہ اشارہ ہو گا - بلز یہ نہیں چاھیں گے کہ قیمت سپورٹ ایریا سے نیچے جائے اور اس سے نیچے موجود رہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback