empty
 
 
25.09.2018 03:37 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 ستمبر 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے طویل مدتی تناظر میں 2927۔1 کے لیول سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ 2927۔1 کے لیول پر بنی ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ ہے قیمت کا اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے اسی طرح یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 2927۔1 کے بلند ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے - لہذا 2927۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 2995۔1 کا لیول ہو تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کر سکے - 3038۔1 کا لیول نفع کے حصول کا عمدہ لیول ہے - مزید یہ کہ آر ایس آئی اضافہ کے رجحان کے اشارے دے رہا ہے کیونکہ یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گی اگر یہ 3028۔1 کا لیول توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ آنے والے گھنٹوں میں مزید بُلش موو بناتے ہوئے 30263۔1 کے لیول تک جائے گی - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہو جاتی ہے اور یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 2927۔1 کا لیول سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 2884۔1 کے لیول تک ہو سکتی ہے - یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback