empty
 
 
25.09.2018 03:00 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 ستمبر 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

مارکیٹ ابھی اہم سپورٹ 9651۔0 سے اوپر تجارت کر رہی ہے اس نے 9689۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تا کہ یہ 9651۔0 کے لیول پر باٹم کر سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9728۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9776۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 9651۔0 کی سطح پر موجود ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ 9776۔0 کے لیول پر ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے - فی الوقت پئیر اس لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ 9698۔0 کے لیول سے نیچے تجارت کر رہا ہے تب تک اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے جو کہ آج متوقع طور پر مضبوط سپورٹ کے طور پر کام کرے گا یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہو گا کیونکہ 100 موونگ ایوریج ابھی منفی زون میں ہے رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہی ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9689۔0 اور 9600۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں 89 پپس رینج کی توقع آنے والے گھنٹوں میں ہے - پس اہم ریزسٹنس 9728۔0 کے لیول پر ہے جو کہ سیل کی ڈیل کے واضح اشارے دے گی جس کا پہلا ہدف 9651۔0 کا لیول ہو گا - اگر قیمت 9651۔0 کے لیول پر کمزور سپورٹ توڑ لیتی ہے تو پئیر مزید نیچے بئیرش رجحان کو بناتے ہوئے 9600۔0 کے لیول تک جائے گا تا کہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کر سکے - مجموعی طور پر ہم بئیرش رجحان کی تجویز دیتے ہیں یہ اس وقت تک ہے کہ جب تک پئیر 9730۔0 کے لیول سے نیچے ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback