empty
 
 
13.08.2018 09:00 AM
سونے کا اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 13 اگست 2018

سونے کی قیمت بئیرش رجحان میں ہے - قیمت فی الوقت 1205 اور 1217 کے لیولز کے درمیان کنسولیڈیٹ کررہی ہے - قیمت تن کان سن سے نیچے ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے - نیچے کی جانب اگلا ہدف 1180 کے لیول پر موجود ہے لیکن بہرحال ہماری تجویز یہ ہے کہ نیوٹرل رہا جائے اور بئیرش صورتحال کے تحت تجارت کرنے کی بجائے بُلش سگنل کا انتظار کیا جائے

This image is no longer relevant

کالی لکیریں - تنزلی کا سلوپنگ ویج انداز

سونے کی قیمت کی قلیل مدتی ریزسٹنس 1217 اور سپورٹ 1205 کے لیول پر ہے اس لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 1193 اور پھر اگلے ہدف 1180 ڈالر تک لے جائے گی - ریزسٹنس سے اوپر کی بریک قیمت کو مزید اوپر 1232 کے لیول تک لے جائے گی جہاں ہم ڈیلی کی جن سن حاصل کرسکتے ہیں - اہم ڈیلی ریزسٹنس 1262 ڈالر کی سطح پر ہے 1260 کے لیول تک موو کی توقع صرف 1225 ڈالر کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback