empty
 
 
23.07.2018 09:19 AM
یورو / یو ایس ڈی کا اچہی موکو انڈیکیٹر تجزیہ برائے 23 جولائی 2018



یورو / یو ایس ڈی نے اہم ریزسٹنس 1730۔1 - 1760۔1 کے لیولز تک ایک اور واپس اضآفہ کی موو کی ہے ہم نے گزشتہ ہفتہ بُلش ڈائیورجنس کے حوالے سے انتباہ دیا تھا اور بڑی حد تک یہ ممکن ہے کہ تکون کی بالائی حد تک اضآفہ کا عمل بن جائے گا - یورو / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبارہ ریزسٹنس تک گیا ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - تکونی انداز

نیلی لکیر - اہم سپورٹ

کالی لکیر - بُلش ڈائیورجنس

یورو / یو ایس ڈی نے 4 اوور اچہی موکو کلاوڈ سے اوپر کی بریک کی ہے - بُلش ڈائیورجنس نے بہت جلد اپنا کام کیا ہے کیونکہ قیمت نے اپنے خسارہ کو مکمل کر لیا ہے - بہرحال قیمت ابھی بھی 1730۔1- 1760۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے - اس لیول سے اوپر کی صرف واضح بریک سے ہی ایک مستحکم ریلی 19۔1 - 20۔1 اور حتی کہ اس سے اوپر تک بن سکے گی - سپورٹ 17۔1 اور 1660۔1 - 1640۔1 کے لیولز پر ہے - اگر ایک مرتبہ دوبارہ سرخ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک ملتی ہے تو ہمیں آر ایس ائی کو بغور دیکھنا ہو گا کہ وہ اپنے سابقہ کم ترین لیول سے اوپر موجود رہنے میں کامیاب ہوتا ہے یا نہیں - اگر آر ایس ائی ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے کی بریک کر لیتا ہے تو ہمیں یورو / یو ایس ڈی کا ایک مرتبہ دوبارہ 16۔1 کے لیول تک جانا متوقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback