empty
 
 
20.06.2018 09:45 AM
یو ایس ڈی - سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 جون 2018

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی ۔ سی ایچ ایف نے 0.9943 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے ۔ لہذا مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 0.9943 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے

بہرحال اگر پئیر 0.9943 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ نئے مضبوط ریزسٹنس لیول 0.9943 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی (0.9943 کا لیول 78.6 فیصد فیبوناسی لیول) ہے مزید یہ کہ آر ایس آئی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں جب کہ رجحان ابھی بھی 100 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی ظاہر کررہا ہے

پس مارکیٹ 0.9943 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کررہی ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ 0.9940 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 0.9795 کا لیول ہوگا - جس کے بعد یہ 0.9733 کے لیول تک جانے کے لئے تنزلی کا رجحان بنائے گا - مضبوط ڈیلی سپورٹ 0.9733 کے لیول پر ہے

جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 0.9994 کے لیول پر لگایا جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback