empty
 
 
18.06.2018 01:45 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جون 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے ایک لمبے عرصہ کوئی واضح موو نہیں ہے - قریب مدتی تناظر میں رجحان بُلش ہے اور یہ 7185۔0 اور اوپر کی جانب کا لیول ٹیسٹ کررہا ہے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے طویل مدتی تناظر میں 6977۔0 کے لیول سے اضآفہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے یہ نوٹ کیا جانا چاھیے سپورٹ 6977۔0 کے لیول پر بنی ہے جو کہ ایچ 4 چارٹ میں 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - پئیر کا اسی ٹائم فریم میں ممکنہ طور پر ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - اسی تناظر میں این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7057۔0 کے بلند ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دئیے ہیں - لہذا 7057۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 7121۔0 کا لیول ہوگا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 7121۔0 کے لیول تک جاسکے - اس تمام کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 7185۔0 کا لیول حصول نفع کے لئے ایک عمدہ لیول ہے - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6977۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو سٹاپ لاس لیول لگانے کے لئے بہترین پرائس لیول 6848۔0 کے لیول پر ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback