empty
 
 
13.06.2018 09:29 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 جون 2018


سونے کی قیمت گزشتہ ایک دو ہفتوں سے ایک سائیڈ وے رینج میں رُکی ہوئی ہے ۔ قیمت اوپر اور نیچے کی جانب کا سفر 1307 اور 1290 ڈالرز کے درمیان رُکا ہوا ہے ۔ سونے کی قیمت میں اج خاصا اتار چڑھاو دیکھنے کو ملے گا کہ جب فیڈرل ریزرو اج پالیسی کا اعلان کررہا ہوگا

This image is no longer relevant

جامنی لکیر ۔ بڑی تجارتی رینج

نیلی لکیر ۔ قلیل مدتی تجارتی رینج

پیلی لکیر ۔ درمیانی مدتی ریزسٹنس (ٹوٹ گئی ہے اور سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے)۔

سبز لکیر ۔ اہداف

سونے کی قیمت کو 1320- 1330 ڈالرز کے لیول پر موجود قلیل مدتی اہداف تک جانے کے لئے 1304 اور 1307 ڈالر کے لیول سے اوپر کی بریک کرنا ہوگا اگر اج رات یہ ہو جاتا ہے تو خاصے امکانات ہیں انے والے ایک دو ہفتوں میں یہ ہمارے اہداف تک جائے گا ۔ اگر 1290 کے لیول پر سپورٹ ناکام ہوجاتی ہے تو سونا 1280 کے لیول کے نیچے جاسکتا ہے ۔ 1280 کے لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو 1270-1260 کے لیول تک لے جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback