empty
 
 
23.05.2018 12:11 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 مئی 2018

یورو / یو ایس ڈی نے نیاء کم ترین لیول بنایا ہے لیکن آر ایس ائی نے ڈآئیورج کرنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - میں یہ نہیں سمجھتا کہ ہمیں شارٹ پوزیشن کے لئے جانا چاھیے - اس کے برعکس میں اس پئیر میں بُلش پوزیشن لئے ہوئے ہوں اور اس نئی بُلش ڈآئیورجنس کے ساتھ مزید بُلش ہوگیا ہوں

This image is no longer relevant

سرخ لکیر - بُلش ڈآئیورجنس

یورو / یو ایس ڈی ٹیکنیکی طور پر بئیرش رجحان میں ہے - قیمت مسلسل لوئیر لووز اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے جب تک قیمت 1830۔1 کے لیول سے نیچے ہے رجحان بئیرش ہی رہے گا - میں اس رجحان کے برخلاف رہوں گا کیونکہ مجھے یہ یقین ہے کہ اہم اس ہفتہ صورت حال میں تبدیلی دیکھ سکتے ہیں - سپورٹ ابھی 1690۔1 کے لیول پر اور ریزسٹنس 1770۔1 کے لیول پر ہے - بلز کو جاری تنزلی کی موو ختم کرنے سے قبل 1770۔1 کے لیول سے اوپر کی موو / تجارت کرنا ہوگی - بئیرز رجحان کو قابو میں رکھے ہوئے ہیں لیکن میں یہ صورتحال کچھ ذیادہ چلتی دیکھ نہیں رہا ہوں یعنی جلد ہی یہ صورتحال تبدیل ہوجائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback