empty
 
 
22.05.2018 09:17 AM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 مئی 2018

میں نے کل کلاوڈ کے اندر واپس بریک کے حوالے سے تنبیہ کی تھی اور 2830۔1 کے لیول سے نیچے قیمت کی موجودگی سے 2770۔1 - 2730۔1 کے لیولز تک نیچے جانے کی راہ ہموار ہوگی - یو ایس ڈی / سی اے ڈی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے واپس ہوا ہے اور 4 اوور اچہی موکو کلاوڈ سے نیچے واپس ہوا ہے - قیمت ایک مرتبہ دوبارہ اہم سپورٹ لیول سے اوپر ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

پیلی لکیر - سپورٹ ایریا

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کی قلیل مدتی ریزسٹنس 2830۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے ذیادہ اہم 2890۔1 کا لیول ہے - سپورٹ 2770۔1 - 2730۔1 کے لیولز پر ہے - اس سپورٹ سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 26۔1 - 25۔1 کے لیولز تک لے جائے گی - کوئی بھی اضافہ سیل کے موقع کے طور پر لیا جائے گا - جب تک قیمت 2930۔1 کے لیول سے نیچے تب تک میں بئیرش ہی ہوں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback