empty
 
 
22.05.2018 09:09 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 مئی 2018

سونے کی قیمت نے 1282 کے طویل مدتی سپورٹ لیول سے اوپر کی جانب واپسی کی ہے اور یہ جیساء کہ اس کی توقع تھی یہ قلیل مدتی ریزسٹنس کو چیلنج کررہا ہے - اس ہفتہ سونے کی قیمت کا اوپر کی جانب جانا متوقع ہے اور مجھے یہ توقع ہے کہ یہ 1300 کے لیول سے اوپر بند ہوجائے گا تاکہ ایک بڑی آضآفہ کی موو / تبدیلی کا اشارہ کرسکے اور بڑا اضافہ شروع کرسکے

This image is no longer relevant

نیلی لکیر {آر آیس آئی} بُلش ڈائیورجنس

سرخ لکیر - قلیل مدتی ریزسٹنس

سبر لکیر - اہداف

پیلی لکیر - درمیانی مدت کی ریزسٹنس

سونے کی قیمت تنزلی کے رجحان میں موجود ہے جب تک قیمت سرخ ٹریڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے تب تک میں نئے کم ترین لیول کا انتظار کروں گا - لیکن میرے نزدیک ایساء ہونے کے امکانات کم ہی ہیں ہمیں اپنے بُلش تجزیہ پر بھروسہ کے لئے مضبوطی کے اشارے دیکھنا ہوں گے یہ اشارے ابتدائی طور پر تو سرخ لکیر والی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک پر ہی ملیں گے - کل ہم نے یہ ریزسٹنس ٹیسٹ کی تھی لیکن واپسی ہوئے تھے - آج کا ہائیر لوو اور ہائیر ہائی آنے والے چند ہفتوں کے لئے بُلش اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback