empty
 
 
21.05.2018 09:58 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 مئی 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر گزشتہ ہفتہ سے ابتک 3485۔1 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے - آج 3485۔1 کا لیول ڈیلی سپورٹ لیول ہے - پئیر نے کمزور ریزسٹنس 3604۔1 کے لیول پر بنائی ہے اور مضبوط ریزسٹنس لیول 3678۔1 کا لیول ہے جو کہ ہفتہ وار ریزسٹنس 1 ہے - لہذا اہم ریزسٹنس 3678۔1 کے لیول پر ہے جب کہ فوری سپورٹ 3485۔1 کے لیول پر ہے - اگر پئیر ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 3534۔1 سے نیچے بند ہوتا ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اپنی موو 3485۔1 کے لیول تک دوبارہ شروع کرے گا تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے - اس پوائنٹ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3534۔1 اور 3485۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ آر ایس ائی انڈیکس ابھی بھی مضبوط بئیرش مارکیٹ کا اشارہ دے رہا ہے اور قیمت فی الوقت 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے - بطور نتیجہ 3485۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا ہدف 3422۔1 اور 3337۔1 کے لیولز ہیں تاکہ یہ نیاء ڈبل باٹم بنا سکے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ اس کو گزشتہ بُلش ویوو سے اوپر 3678۔1 کے لیول پر لگایا جائے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback