empty
 
 
26.04.2018 03:05 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 اپریل 2018

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے اور اس کا اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر مضبوطی کے ساتھ 9800۔0 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے اور یہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گا - آر ایس آئی انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بُلش ہے اور 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے - اس تمام کے علاوہ ہائیر ہائی اور لوو کا تسلسل قائم ہے جو کہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے - مختصر یہ کہ جب تک 980۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 9880۔0 اور 9915۔0 کے لیول تک متوقع ہے


چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9800۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9880۔0

ریزسٹنس لیولز

0.9880, 0.9915, 0.9960

سپورٹ لیولز

0.9770, 0.9745, 0.9700.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback