empty
 
 
26.04.2018 05:05 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 اپریل 2018

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے 65۔151 کے لیول پر موجود افقی سپورٹ لیول سے سے واپسی کی ہے اور ایک نیاء اضافہ کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس بھی اوپر کی جانب جارہا ہے جو کہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے مزید یہ کہ دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہیں لہذا جب تک 05۔152 کا لیول نیچے کی جانب قآئم ہے تب تک نیاء اضافہ 00۔153 اور 40۔153 کے لیولز تک متوقع ہے

فنڈا مینٹل صورتحال

برطانوی پاونڈ نے دن کا کم ترین لیول 3916۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے جو کہ 19 مارچ کے بعد کا کم ترین لیول ہے جس کے بعد یہ 3975۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ ایک دن میں ہونے والا 3۔0 فیصد کا اضآفہ ہے اور تنزلی کے 5 مسلسل سیشنز کو سنیپ کررہا ہے - کرنسی کی مضبوطی میں جاپان کی دوا ساز کمپنی ٹاکیڈا کی جانب سے لندن میں رجسٹرڈ ڈرگ میکر شائر کی بولی میں 44 بلین پاونڈ تک کا آضافہ کے کردار ادا کیا ہے


چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

153.00, 153.40, 154

سپورٹ لیولز

151.65, 151.30, 152.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback