empty
 
 
26.04.2018 11:12 AM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 26 اپریل 2018

This image is no longer relevant

روزانہ کی صورتحال


یورو / یو ایس ڈی پئیر 2500۔1 - 2200۔1 کے لیولز کے درمیان کی رینج میں رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے


یہ کہ2470۔1 ۰ 2500۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت حالیہ بُلش فلیگ تسلسل کے انداز کی تصدیق کرسکے جس کا متوقع ہدف 2750۔1 کا لیول ہے


بہرحال 2400۔1 کے پرائس لیول کے گرد بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے بنے تھے اسی وجہ سے اپریل کی 20 تاریخ کو بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک عمل میں آئی تھقلیل مدتی تناظر بئیرش ہوگیا ہے کہ جب تک موجودہ اضآفہ کا رجحان نیچے کی جانب ٹوٹا قائم رہتا ہے

قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہوگئی ہے کہ جب تک یورو / یو ایس ڈی ٹوٹے ہوئے اضافہ کا رجحان نیچے موجود کنسولیڈیشن رینج میں ہی تجارت کرتی رہے


موجودہ کئی مرتبہ کا ٹاپ انداز 2200۔1 کے لیول پر موجود بئیرش بریک آوٹ کا محتاج ہے جو کہ روزانہ کی بنیادوں پر ہو - بئیرش متوقع ہدف 2070۔1 اور 1990۔1 کے لیولز ہیں

تجارتی تجاویز :

رسکی تاجران کو کل کی ڈیلی کینڈل سٹک کی 2190۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش کلوزنگ کو درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے

نفع کے اہداف 2070۔1 ، 1990۔1 پر ہیں - جب کہ ایس ایل کو 2250۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback