empty
 
 
23.03.2018 10:13 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 مارچ 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7253۔0 کے لیول پر موجود سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ ابھی ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7253۔0 اور 7151۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے - لہذا ہمیں 102 پپس کی رینج آنے والے دنوں میں متوقع ہے - قیمت ابھی بھی 100 ایس ایم اے سے نیچے ہے لہذا جب تک قیمت 100 ای ایم اے سے نیچے تب تک صورتحال بئیرش ہی رہے گی - لہذا 7253۔0 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - اسی تناظر میں اس بات کا امکان ہے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب جائے گا اور یہ موو کوئی تصیحی موو معلوم نہیں ہوتی ہے 7253۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنانے کے لئے اس سے نیچے سیل کی جائے اس کا پہلا ہدف 7200۔0 اور 7152۔0 کا لیول دوسرا ہدف ہوگا تاکہ ڈبل باٹم بنا سکے - اس تمام کے علاوہ ہفتہ وار سپورٹ 1 7152۔0 کے لیول پر ہے - بہرحال تاجران کو 7253۔0 کے لیول کے گرد بننے والے بُلش واپسی کے اشاروں پر بھی نظر رکھنی چاھیے جس کا آج اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - چونکہ قیمت 50 فیصد فیبوناسی لیول سے نیچے ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے - مجموعی طور پر ہم بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback