empty
 
 
22.03.2018 04:15 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 مارچ 2018

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا اضآفہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے پئیر 20 روزہ اور 50 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے اور اس کا اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکس مضبوط اضآفہ کی موو کو ظآہر کررہا ہے جو کہ اوور سولڈ رینج میں ہے - لہذا جب تک قیمت 40۔149 کے لیول سے اوپر ہے تب تک مزید اضآفہ 30۔150 کے پہلے اور 75۔150 کے دوسرے ہدف کے ساتھ متوقع ہے

کالی لکیر سے مُراد پیوٹ پوائنٹ ہے - اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہو تو لانگ پوزیشن کا اشارہ ملتا ہے - اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہوتا ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لیکر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کررہی ہے - یہ لیول مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

150.30, 150.75, 151.50

سپورٹ لیولز

148.90, 148.35,148.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback