empty
 
 
08.03.2018 10:53 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 مارچ 2018

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے گزشتہ رات پئیر اوپر کی جانب گیا تھا - فی الوقت یہ دونوں 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے جو کہ اضافہ کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہیں - آر ایس ائی انڈیکس مضبوطی کے ساتھ 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے

امریکی ڈالر میں قدرے تبدیلی نوٹ کی گئی ہے کیونکہ سرمایہ کار اس انتظار میں ہیں سٹیل اور ایلومینیم پر لگنے والے نئے امریکی امپورٹ ریٹ کی تفصیلات سامنے آسکیں

لہذا جب تک 9400۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 9445۔0 اور 9475۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9400۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9445۔0

ریزسٹنس لیولز

0.9475, 0.9500, 0.9540

سپورٹ لیولز

0.9375, 0.9355, 0.9300.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback