empty
 
 
14.02.2018 01:56 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 فروری 2018

This image is no longer relevant


کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر کل {13 فروری} دیکھنے جانے والے کم ترین لیول 39۔107 سے واپسی کی ہے لیکن یہ اہم ریزسٹنس لیول 20۔108 سے کیپ ہے - اگرچہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول تک اوپر گیا ہے لیکن یہ پئیر میں تنزلی کی موو کی کمزوری کا اشارہ کررہا ہے انٹرا ڈے بئیرش موو ابھی بھی 50 پریڈ موونگ ایوریج کی جانب سے قائم ہے

اگر حالیہ واپسی کا عمل کمزور معلوم ہوتا ہے اور قیمت کو 85۔107 کے لیول سے اوپر بھیجنے میں ناکام رہتا ہے تو 80۔106 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 85۔107 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 20۔108 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 85۔107 ، ٹیک پرافٹ لیول 80۔106

ریزسٹنس لیولز

108.20, 108.5, 108.85

سپورٹ لیولز

107.30, 107.05, and 106.75.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback