empty
 
 
13.12.2017 01:51 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 دسمبر 2017

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی ایکس کا 15۔113 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 30۔113 کے لیول پر اہم سپورٹ کو حاصل کیا ہے - فی الوقت یہ کل {12 نومبر} کو بننے والے بلند ترین لیول سے کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں داخل ہوا ہے - یہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کررہا ہے - اور یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے گیا ہے - لہذا فی الوقت کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں آضافہ ہوسکتا ہے

بہرحال جب تک 15۔113 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک انٹرا ڈے صورتحال بُلش ہی رہے گی اور پئیر کا 75۔113 کے لیول تک دوبارہ جانا متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 15۔113 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 80۔112 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 15۔113 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔113

ریزسٹنس لیول

113.75, 114.00 and 114.50

سپورٹ لیولز

112.80, 112.55, 112.00

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback