empty
 
 
17.10.2017 10:58 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9734۔0 کے بلند ترین لیول کے بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے - 9734۔0 کا لیول 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول ہے جس کا آج ایک کمزور سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - چونکہ قیمت قیمت 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے لیکن اہم سپورٹ 9734۔0 کے لیول پر ہے - مزید یہ کہ قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش موقع ظآہر کررہی ہے لہذا جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی - لہذا مضبوط سپورٹ لیول 9734۔0 کے لیول پر ہے اور یہ خرید کے ڈیل کے واضح اشارے دے رہی ہے جس کا ہدف 9808۔0 کا لیول ہے - اگر قیمت 9808۔0 کے لیول ریزسٹنس توڑ لیتی ہے تو پئیر اوپر کی جانب جائے گا اور 9836۔0 کے لیول تک بُلش رجحان بنائے گا تاکہ ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرسکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback