empty
 
 

16.08.202114:44:00UTC+00ڈنمارک کی جی ڈی پی میں دوسری سہہ ماہی کیو 2 میں اضافہ ہوا ہے

ڈنمارک کی معیشت میں دوسری سہ ماہی میں توسیع ہوئی جس کی بنیادی وجہ کیٹرنگ، ثقافت اور خوردہ فروشی یعنی ریٹل میں پیش رفت ہے کیونکہ کورونا وائرس کی وباء کم ہونے کے ساتھ تجارتی سرگرمی بحال ہوئی ہے، سٹیٹک ڈنمارک نے پیر کے روز ابتدائی اعداد و شمار جاری کئے ہیں گزشتہ سہ ماہی میں 1.0 فیصد کمی کے بعد دوسری سہ ماہی میں مجموعی ملکی پیداوار میں تسلسل کے ساتھ 2.2 فیصد اضافہ ہوا۔ شماریاتی دفتر نے بتایا کہ معیشت 2019 کی چوتھی سہ ماہی کے مقابلے میں بلند سطح پر پہنچ گئی اور کوویڈ-19 بحران کی وجہ سے ہونے والی کمی کی تلافی کی ہے ایجنسی نے مزید کہا کہ سرکاری شعبے میں ترقی نے جی ڈی پی کی بڑھوتری میں حصہ لیا جس کی بنیادی وجہ صحت کا شعبہ ہے۔ سابقہ سہہ ماہی کے مقابلہ میں معیشت میں 1.9 فیصد کا اضافہ ہوا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback