empty
 
 

09.08.202111:37:00UTC+00جون کے ماہ میں پُرتگال کا تجارتی خسارہ بڑھا ہے

جون کے ماہ میں پُرتگال کے تجارتی خسارہ میں اضافہ ہوا ہے - یہ رپورٹ پیر کے روز پُرتگال کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی - جون کے ماہ میں تجارتی خساہ 1.523 بلین یورو تک بڑھ گیا ہے جو کہ گزشہ سال کے اسی ماہ میں 915 ملین یورو تھا - مئی میں یہ خساہ 1.375 ملین تھا جون میں سالانہ بنیادوں پر بر آمدات میں 21.4 فیصد اضافہ ہوا تھا جو کہ مئی میں 55.0 فیصد تھا جون کے ماہ میں سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 29.4 فیصد کا اضافہ ہوا تھا جب کہ گزشتہ ماہ اس میں 52.9 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا تھا ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں 3.1 فیصد کی کمی اور درآمدات میں 0.2 فیصد کی کمی دیکھی گئی تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback