empty
 
 

28.12.201703:35:00UTC+00امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے

جمعرات کے روز ابتدائی یورپی ڈیلز میں امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے گرین بیک نے یورو کے مقابلہ میں 4 ہفتوں کا کم ترین لیول 1947۔1 اور فرانک کے مقابلہ میں 3 ہفتوں سے ذیادہ کا کم ترین لیول 9798۔0 حاصل کیا ہے جو کہ اس سے قبل 1886۔1 اور 9863۔0 کے لیولز پر بلترتیب موجود تھا ین کے مقابلہ میں اپنے ابتدائی بلند ترین لیول 34۔113 سے پاونڈ کے مقابلہ میں 3395۔1 کے لیول سے وایس آتے ہوئے اس نے 9 روز کا کم ترین لیول 66۔112 اور 2 ہفتوں کا کم ترین لیول 3454۔1 حاصل کیا ہے کیوی کے مقابلہ میں یہ 5۔2 ماہ کے کم ترین لیول 7099۔0 اور لوونییی کے مقابلہ میں 2 ماہ سے ذائد کے کم ترین لیول 2606۔1 اور آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 7808۔0 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ اس سے قبل 7054۔0 ، 2661۔1 اور 7765۔0 کے لیولز پر موجود تھا ڈالر کی اگلی ممکنہ سپورٹ ین کے مقابلہ میں 00۔111 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 36۔1 ، یورو کے مقابلہ میں 21۔1 ، فرانک کے مقابلہ میں 96۔0 ، کیوی کے مقابلہ میں 72۔0 ، لوونیی کے مقابلہ میں 25۔1 اور آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 79۔0 ہوسکتی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback