empty
 
 

08.09.201701:25:00UTC+00سوئس فرانک اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں اوپر گیا ہے

جمعہ کے روز ایشیائی سیشن میں سوئس فرانک اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے امریکی ڈالر کے مقابلہ میں سوئس فرانک 2 سال کے بلند ترین لیول 9421۔0 تک اوپر گیا ہے جو کہ کل 9502۔0 کے لیول پر کلوز ہوا تھا پاونڈ اور ین کے مقابلہ میں فرانک 3 روز کے بلند ترین لیول 2387۔1 اور 50۔114 کے لیولز تک اوپر گیا ہے جو کہ کل بلترتیب 2449۔1 اور 06۔114 کے لیولز پر بند ہوا تھا یورو کے مقابلہ میں فرانک 1390۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ کل 1419۔1 کے لیول پر بند ہوا تھا اگر فرانک میں اضافہ کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ گرین بیک کے مقابلہ میں 93۔0 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 22۔1 ، ین کے مقابلہ میں 00۔116 اور یورو کے مقابلہ میں 12۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback