empty
 
 

08.09.201701:13:00UTC+00امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے آیا ہے

جمعہ کے روز ایشیائی سیشن میں امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے امریکی ڈالر یورو کے مقابلہ میں 5۔2 سال کے کم ترین لیول 2089۔1 اور پاونڈ کے مقابلہ میں 5 ہفتوں کے کم ترین لیول 3139۔1 تک ایا ہے جو کہ کل بلترتیب 2023۔1 اور 3100۔1 کے لیولز پر کلوز ہوا تھا ین اور سوئس فرانک کے مقابلہ میں فرانک 10 ماہ کے کم ترین لیول 81۔107 اور 9427۔0 کے 10 روز کے کمترین لیول تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے کل بلترتیب 43۔108 اور 9502۔0 کے لیول پر بند ہوا تھا اگر گرین بیک میں تنزلی کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ یورو کے مقابلہ میں 21۔1 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 33۔1 ، ین کے مقابلہ میں 00۔106 اور فرانک کے مقابلہ میں 93۔0 کے لیول سپورٹ حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback