empty
 
 

22.08.201706:32:00UTC+00ین نے اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں بہتری کی ہے

منگل کے روز یورپی سیشن میں جاپانی ین نے اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں اپنے ابتدائی خسارہ کو کم کیا ہے لوونیی یعنی کینیڈین ڈالر کے مقابلہ میں ین نے 77۔86 کے لیول تک اضآفہ کی موو بنائی ہے ، پاونڈ کے مقابلہ میں 17۔140 ، فرانک کے مقابلہ میں 08۔113 اور آسٹریلیوی ڈآلر کے مقابلہ میں 33۔86 کے لیول سے اور جو کہ پہلے بلترتیب 4 روز کے کم ترین لیول 15۔87 ، 01۔141 ، 54۔113 اور 93۔86 کے لیولز پر موجود تھا ین کے یورو کے مقابلہ میں 42۔128 کے لیول تک بہتری کی ہے جو کہ پہلے 5 روز کے کم ترین لیول 18۔129 پر صبح 09:00 ای ٹی پر موجود تھا نیوزی لینڈ ڈالر یعنی کیوی کے مقابلہ میں ین 4 روز کے بلند ترین لیول 56۔79 تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 4 روز کے کم ترین لیول 12۔80 پر موجود تھا اگر ین میں مزید اضآفہ کا عمل جاری رہتا تو یہ ممکنہ طور پر لوونیی کے مقابلہ میں 00۔84 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 00۔136 ، فرانک کے مقابلہ میں 00۔111 ، یورو کے مقابلہ میں 00۔127 ، آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 5۔83 اور کیوی کے مقابلہ میں 00۔78 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback