empty
 
 

23.08.201610:23:00UTC+00مسلسل تیسرے ماہ میں یورو زون کنزیومر کانفڈنس کمزور ہوا ہے

اپریل سے ابتک مسلسل تیسرے ماہ اگست میں یورو زون کنزیومر کانفڈنس میں مسلسل تیسرے ماہ کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ ری باونڈ کی توقعات کو کم کررہا ہے یہ ابتدائی رپورٹ منگل کے روز یورپین کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی ہے فلیش کنزیومر کانفڈنس 5۔8 منفی تک اگست میں جولائی کے منفی 9۔7 سے نیچے آیا ہے معیشت دانوں کو اس میں منفی 7۔7 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے یہ سطح اپریل کی سطح منفی 3۔9 کے بعد کی کم ترین سطح ہے ای یو کا کنزیومر کانفڈنس مسلسل تیسرے ماہ 1۔0 پوائنٹ کی کمی سے منفی 8۔7 تک نیچے ایا ہے حتمی رپورٹ 30 اگست کو اکنامک سینٹیمنٹ کی رپورٹ کے ساتھ جاری ہوگی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback