empty
 
 

17.05.201608:27:00UTC+00 ایف ایکس وائر پرو : یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں اضافہ کی موو کے باوجود تنزلی کا رجحان ہے

ایف ایکس وائر پرو : یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں اضافہ کی موو کے باوجود تنزلی کا رجحان ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے منگل کے روز اضافہ کیا ہے جس کی وجہ تیل کی قیمت میں ہونے والی کمی ہے – پئیر یورپی سیشن میں بننے والی ڈیلی کم ترین لیول سے پُل بیک کررہا ہے پئیر نے 2833۔1 کے لیول تک تنزلی کی ہے اور 2930۔1 کے لیول پر ابتدائی امریکی سیشن میں تجارت کی ہے جب تک پئیر 2995۔1 کے لیول پر موجود مضبوط ریزسٹنس لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے تب تک پئیر میں جاری بئیرش رجحان موجود ہے فوری سپورٹ 2876۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے نیچے کی بریک قیمت کو اگلے سپورٹ لیول 2833۔1 تک لے جائے گی اہم ریزسٹنس لیول 2995۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 3050۔1 کے لیول اور اس سے آگے لے جائے گی ریزسٹنس لیولز آر 1 : 2941۔1 {2۔38 فیصد ریٹریسمنٹ لیول} آر 2 : 2995۔1 {50 فیصد ریٹریسمنٹ لیول} آر 3 : 3050۔1 {8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ لیول} سپورٹ لیولز ایس 1 : 2876۔1 {2۔38 فیصد ریٹریسمنٹ لیول} ایس 2 : 2833۔1 {ڈیلی لوو} ایس 3 : 2768۔1 {12 مئی کا کم ترین لیول}

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback