empty
 
 

20.06.201414:54:00UTC+00ڈالر پاونڈ سٹرلنگ کے مقابلہ میں 5 سال کے کم ترین لیول پر آگیا ہے

جمعہ کے روز میں ڈالر میں سخت موو ہوئی ہے اور یہ سٹرلنگ کے مقابلہ میں 5 سال کے کم ترین لیول تک نیچے آیا ہے تاجروں کی توجہ عراق میں بڑھتے ہوئے تشدد کی جانب ہے جو کہ فرسٹ ٹیر معاشی ڈیٹا کی غیر موجودگی میں ہے کچھ توجہ اس جانب بھی رہی ہے کہ مئی میں یوکے کا تجارتی خسارہ ذیادہ ہوا ہے لیکن سٹرلنگ نے اپنے مضبوط ہفتہ وار اضافوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے جس کی وجہ یہ قیاس آرائیاں ہیں کہ بنک آف انگلینڈ جلد انٹرسٹ ریٹ میں اضافہ کرے گا بک کا سٹرلنگ کے مقابلہ میں 70۔1 کا لیول قائم ہے جب کہ سابقہ سیشن میں اس نے 7064۔1 کا لیول حاصل کیا تھا جو کہ سال 2009 کے بعد کا کم ترین لیول ہے فیڈرل ریزرو کی سربراہ جانٹ یلین کی جانب سے ڈووش تاثرات جو کہ بدھ کے روز تقریر میں آئے تھے نے ان اندازوں میں اضآفہ کیا کہ بنک آف انگلینڈ کے ریٹ میں اضافہ کے امکانات ذیادہ ہیں یلین نے کہا تھا کہ قبل اس کے لئے ایف ای ڈی اپنے بینچ مارک انٹرسٹ ریٹ میں اضافہ کرے یہ اہم وقت ہے اگرچہ ایف ای ڈی بانڈ بائنگ پروگرام ایک خاص رفتار سے ایک خزاں کے اختتام تک جاری رہے گا پالیسی میکرز ابھی بھی امریکی معیشت کی رفتار کے حوالے سے تحفظات رکھتے ہیں یورو کے مقابلہ میں ڈالر 3560۔1 کے سطح پرمستحکم رہا ہے جس میں 6 جون کو 4 ماہ کا بلند ترین لیول حاصل کرنے کے بعد قدرے موو دیکھی گئی ہے کہ جب یورپی بنک کے ایزینگ اقدامات کا اعلان کیا تھا سٹپ بورن تجارتی رینج نے ڈالر کو ین کے مقابلہ میں 102 کی سطح پر قائم رکھا تھا جس میں 1۔0 فیصد کا ہفتہ وار اضافہ نوٹ کیا گیا تھا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback