empty
 
 

25.11.201308:02:00UTC+00سونے کی کمی مزیڈ بڑھی ہے اور چار ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے

سونے کی قیمت میں پیر کے روز صبح مزید کمی ہوئی ہے جس کی وجہ ڈالر کی مجموعی مضبوط / مستحکم صورتحال اور بلین ایکسنج فنڈ {سونے اور چاندی} میں مسلسل تیسرے ہفتہ کی کمی ہے

ایس پی ڈی آر گولڈ ٹرسٹ کی ہولڈنگ ، دنیا کا سب سے بڑا فنڈ کہ جس کی پشت پر سونا ہے 71۔852 ٹن سے کم ہو کر 21۔852 ٹن کی سطح پر آگیا ہے

دسمبر ڈیلیوری / ترسیل کے لئے سونا ذیادہ مستعدی سے تجارت کیا جانے والا سودا کہ جس میں کمی 10۔13 ڈالر فی اونس دیکھی گئی جس کے بعد اس کی سطح 1231 ڈالر فی اونس ہوگئی- گزشتہ ہفتہ سونے میں ۳ فیصد کمی دیکھی گئی جس کی وجہ امریکہ کا معاشی ڈیٹا رہا اس کے علاوہ ایف ای ڈی کے کمی کے پروگرام کی خبروں نے بھی اس پر اثر ڈالا

آج صبح ڈالر یورو کے مقابلہ میں 2 ہفتہ کی بلند ترین سطح پر تجارت کرتا دیکھا گیا اور پاونڈ کے مقابلہ میں بھی اس کی سطح مضبوط رہی – ڈالر ین کے مقابلہ میں 6 ماہ کی بلند ترین سطح اور فرانگ کے مقابلہ میں مضبوط دیکھا گیا

فرانیسی مینوفکچرنگ کے درمیان کاروباری لگاو / رجحان نومبر میں بغیر کسی تبدیلی کے 98 کی سطح پر رہا ہے- یہ رپورٹ پیر کے روز ادارہ شماریات انسی کی جانب سے جاری کی گئی جبکہ پیش گوئی 97 کی سطح تک کمی تھی- ذاَتی پیداوار کی رائے کا میں متوقع سطح سے کم سطح حاصل ہوئی ہے جو کہ 8 ماہ پہلے کی سطح 1 پر آگیا ہے

اس کے علاوہ صبح کے سیشن میں سلور اور پلاٹینم میں ملا جلا رجحان نظر آی

امریکہ سے ریٹیلرز کی قومی تنظیم اپنا رکا ہوا ہوم سیلز ڈیٹا برائے ماہ اکتوبر 10 بجے صبح آی ٹی پر جاری کرے گا- معیشت دان اس میں 1۔1 فیصد اضافہ برائے ماہ اکتوبر دیکھ رہے ہیں

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback