empty
 
 

22.11.201304:47:00UTC+00آسٹریا کی صنعتی پیداور میں براہ ماہ ستمبر کمی ہوئی ہے

ستمبر کے ماہ میں گزشتہ ماہ کی نسبت آسٹریا کی صنعتی پیداوار میں کمی ہوئی ہے یہ معلومات جمعہ کے روز ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئیں

ستمبر میں پیداوار میں ماہانہ بنیادوں پر 6۔0 فیصد کمی دیکھی گئی ہے تعمیراتی کے شعبہ میں 5۔9 فیصد اضافہ برائے ماہ اگست ہوا ہے مجموعی طور پر 5۔0 فیصد پیداواری شعبہ میں نوٹ کی گئی

کام کے دنوں میں صنعتی آوٹ پٹ میں 1۔0 فیصد اضافہ سالانہ بنیادوں پر ہوا یے جبکہ تعمیرات کے شعبہ میں 5۔0 فیصد کمی دیکھی گئی ہے مجموعی طور پر یہ انڈیکس 1۔0 فیصد کمی کا شکار سالانہ بنیادوں پر رہا ہے

2012 ستمبر کے مقابلہ میں فوری گڈز کی پیداوار میں 9۔1 فیصد اضافہ جبکہ پائیدار اشیا مثلا کھریلیو استعمال کی چیزیں یا گاڑیاں وغیرہ کی پیداوار میں 1۔0 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ کیپیٹل گڈز کی آوٹ پٹ میں 3۔0 فیصد کمی دیکھی گئی ہے

پائیدار اشیاء کی آوٹ پٹ میں 4۔0 فیصد کمی سالانہ بنیادوں دیکھی گئی ہے جس کی وجہ انرجی میں 8۔8 فیصد سالانہ اضافہ بیان کیا جاتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback