empty
 
 

ڈالر تقریبا تمام اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مستحکم رہا ہے لیکن منگل کے روز یہ ین کے مقابلہ میں قدرے اوپر رہا – سرمایہ کار ایف ای ڈی کی حالیہ میٹنگ کے منٹس کا انتظار کررہے ہیں جو کہ بدھ کے روز جاری ہونگے- اس دن واشنگٹن میں بن بر نانکے کا خطاب بھی ممکن ہے جو کہ ایف ای ڈی کے صدر ہیں- سرمایہ ایف اے کی پروگرام جو کہ منافع میں کمی کے حوالے سے ہے کے فیصلہ کا بھی انتظار کر رہے ہیں

ایمپلائی کنزمپشن کاسٹ میں اضافہ بھی تیسری سہہ ماہی میں توقعات کی نسبت کم رہا ہے یہ رپورٹ لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ہے

لیبر ڈپیارٹمنٹ کے مطابق انڈیکس میں 4۔0 فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ تیسری سہہ ماہی کا ہے جبکہ دوستی سہہ ماہی میں یہ اضافہ 5۔0 فیصد تھاہ معیشت دان اس بار بھی 5۔0 فیصد اضافہ ہی دیکھ رہے تھے

بدھ کے روز بہت کی اہم معاشی خبریں آنے والی ہین جیسا کہ یو ایس ریٹیل سیل ڈیٹا ، موجود ہ ہوم سیلز اور کنزیومر پرائس انڈیکس کا خبریں بدھ کے روز آنے والی ہیں

معاشی تعاون اور ترقی کی تنظیم نے ترقی کے حوالوں سے اپنے اندازوں میں کمی کی ہے جو کہ ابھرتی ہوئی معیشتوں میں کمی کی جانب ایک اشارہ خیال کیا جا تا ہے- منگل کے روز شائع ہونے والا سالانہ ضیمیہ برائے معاشی جائزہ شائع ہوا پیرس کی تنظیم نے معیشت میں کمی اور ریکوری کی کمزور صورتحال کی جانب اشارہ کیا ہے جو کہ مشکل صورت کی عکاسی کرتا ہے

مزید یہ کہ تنظیم نے اس بات پر روز دیا ہے کہ پالیسی میکرز مارکیٹ کی مجموعی اور بعض معیشتوں کی کمزور صورتحال ترقی کی رفتار کو روک نہ پائے

امریکہ میں بڑھوتری کا تخمینہ برائے 2014 9۔2 فیصد لگایا گیا ہے جبکہ 5۔3 برائے 2015 لگایا گیا ہے- ایف ای ڈی کا کمی کا پروگرام ممکنہ طور پر عدم استحکام کے ایک نیا دور شروع کرسکتا ہے- او ای سی ڈی کا توجہ دلاو نوٹ - یہ امریکہ سے ایک اپیل کی جارہی ہے کہ ایسے اقدامات سے گزیز کیا جائے

او ای سی ڈی میں امریکہ میں معاشی ڈیڈ لاک ختم کرنے پر بھی زور دیا ہے جو کہ جو کہ چھوٹے قرضوں کی اپر لمٹ اور ایک متفقہ درمیانی مدٹ کے معاشی پلان سے ہو سکتا ہے

ڈالر منگل کے روز یورو کے مقابلہ میں 3510۔1 کی سطح پر دیکھا گیا لیکن پھر یہ 3530۔1 کے لیول تک آیا

یورو زون کی تعمیراتی آوٹ پٹ ستمبر کے ماہ میں کم ہوئی ہے جو کہ چھ ماہ میں پہلی دفعہ ہوا ہے یہ معلومات ادارہ شماریات یورو سیٹ کی جانب سے منگل کے روز جاری کئے گئے- یہ کمی اگست کی نسبت 3۔1 فیصد رہی جبکہ اگست میں اس میں 3۔0 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا تھا جو کہ 5۔0 سے لیول سے نیچے کی جانب تبدیل ہوا تھا- یہ مارچ کے بعد سے پہلی کمی تھی

جرمن کا انڈیکس برائے سرمایہ کار کا اعتماد نومبر میں چار سال کی بہترین سطح پر دیکھا گیا ہے جو کہ یورو زون میں بہتر ہوتی معیشت کے سسب ہوا ہے یہ بات منگل کے روز ایک سروے میں ظاہر کی گئی

جرمن معیشت میں بہتری کا انڈیکس مسلسل چوتھے ماہ بھی بہتر ہوا ہے جو کہ اکتوبر کی سطح 8۔52 سے بہتر ہو کر 6۔54 ہو گیا ہے – یہ بات زیڈ ای ڈبلیو اور یورپی معاشی ریسرچ کی رپورٹ میں سامنے آئی معیشت دانوں کو اس کی توقع 54 کا لیول تھی- موجودہ سطح اکتوبر 2009 کے بعد کی بہترین سطح ہے

جرمن میں روزگار کا انڈیکس تیسرے کواٹر میں مستحکم رہا یہ رپورٹ وفاقی ادارہ شماریا ت نے منگل کے روز جا ری کی- روزگار کے حامل افراد کی تعداد میں 6۔0 فیصد اضافہ ہو ہے اور اور ستمبر تک کے تین مہینوں میں 235000 کی سطح پر پہنچ گئی ہے – دوسری سہہ ماہی میں اس میں 6۔0 فیصد اضافہ ہوا تھا

گرین بیک پاونڈ کے مقابلہ میں پہلی 608۔1 کے لیول تک پہنچنے کے بعد 6110۔1 کی لیول پر آیا جس کے بعد یہ سیشن میں مستحکم رہا

جاپان معیشت کی بڑھوتری کے حوالے سے بانڈ جاری کرنے میں احتیاط سے کام لے گا یہ بات معاشی وزیر کے منگل کے روز کہی-انہوں نے کہا کہ حکومتی پلان ایک پیکج تشکیل دینا ہے کہ جس کی مالیت 5 تریلین ین ہوگی جو کہ سیلز ٹیکس ک اثر میں کمی کرے گا- ٹیکس میں اپریل 2014 تک 8 فیصد اضافہ متوقع ہے

امریکی ڈالر ین کے مقابلہ میں کم ترین لیول 563۔99 سے منگل کو واپس 100۔100 کی سطح پر آیا

جاپان کا سرکردہ معاشی انڈیکس ستمبر میں بہتر ہوا ہے لیکن ابتدائی توقعات کی نسبت اس کی رفتار کم رہی ہے یہ حتمی معلومات منگل کے روز کیبنٹ آفس کی جانب سے جاری کی گئیں- ایک سرکردہ انڈیکس جو کی معیشت کی سمت کا اندازہ کرتا ہے میں ستمبر میں 2۔109 کی سطح تک اضافہ ہوا ہے جو کہ اگست میں 8۔106 تھا- ستمبر کی ابتدائی سطح 5۔109 تھی-

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback