empty
 
 

18.09.201315:23:00UTC+00ایف ای ڈی نے غیر متوقع طور پر نے کیو ای کی پیس برقرار رکھا ہے

فیڈرل ریزرو نے بدھ کے روز میسوو بانڈ بائنگ پروگرام کو کم کرنے کے خلاف فیصلہ کیا ہے جوکہ ستمبر کے آخر میں نافذ العمل ہوگا

مارکیٹ کو 10 بلین کمی کی توقع تھی جو کہ ماہانہ بنیادوں پر تھی جو کہ 85 بلین ڈالر سے کم ہوکر 75 بلین ڈالر ہونا متوقع تھا

فیصڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی نے غیر متوقع سپورٹ کو قائم کیا ہے جو کہ اگست کی مایوس کن جاب رپورٹ کی بنیاد پر تھا جس نے کہ یو ایس کی معیشت کی ریکوری پر سوالات اٹھائے تھے

یو ایس امپلائیرز نے گزشتہ ماہ 169000 جابز پیدا کی تھی لیکن ورک فورس 1978 سے اب تک کی کم ترین سطح پر دیکھی گئی- جس کا مطلب ہے ذیادہ امریکی جاب کی تلاش میں دلچسپی نہیں رکھتے

کمیٹی نے اس حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ مناسب پالیسی کے بغیر معاشی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا- ایف ای ڈی معاشی آووٹ لووک میں خطرہ کے امکان کو کم کئے بغیر مطلوبہ اہداف حاصل نہیں ہوسکتے

ایف ای ڈی مزید شواہد لینا چاھتی ہے کہ ترقی بہترین ہے قبل اس کے کہ خرید کی رفتار کا تعین کیا جائے

اسی طرح کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے اضافی ایجنسی کہ جس کی پشت پر مورٹیج سیکورٹی جس کی قیمت 40 بلین ڈالر فی مہینہ ہے کو خریداری جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ لانگ ٹرم ٹرئیژری سیکورٹی 45 بلین ڈالر فی مہینہ کی خریداری جاری رہے گی

لیبر مارکیٹ کے متعلق خیالات کے حوالے ایف ای ڈی مانٹری پالیسی سخت کرنے کے حوالے سے پریشان ہے

ایسیٹ کی خرید کا پروگرام میں لانگ ٹرم شرح سود نسبتا کم رکھی ہے جو کہ ہاوسنگ سیکٹر کی بہتری کے لئے مدد کار رہے گا ہاونسگ پرائسس میں کمی کے بعد بہتری نظر آئی ہے .

.فیڈرل ریزروو کے چیرمین بن برننکے 2:30 شام کو پریس کانفرنس کریں گے اور فیصلہ کے متعلق بتائیں گے

اس بات متوقع ہے کہ یہ برننکے کی رپوٹر سے آخری میٹنگ ہوگی کیونکہ ان کی دوسری مدت جنوری میں ختم ہورہی ہے

برنینکے جنہوں نے بدترین ریسیشن میں نیشنل ریکوری کے حوالے سے مدد فراہم کی تھی نے کہا وہ دوبارہ منتحب نہیں ہونا چاھتے

یہ جاب ممکن ہے جینٹ والن سابقہ سان فرانسیسکو صدر جو کہ 2010 سے ایف ای ڈی کے چئیرمین تھے یلین پہلی خاتون صدر برائے مرکزی بنک ہونگی

ایک دوسرے امیدوار نے رپورٹ کیا ہے سابقہ نائب چیرمین ڈونلڈ کوہن اور سابقہ ٹیرئثری سیکٹری ٹم گایتھنر کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے

اہم معیشت دان لیری سمر اگرچہ امریکی صدر کی جانب سے نامزد کئے گئے تھے لیکن انہوں نے اپنانام واپس لے لیا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback