empty
 
 

04.09.201302:36:00UTC+00روس کے سروس سیکٹر میں اگست کی مہینے میں ریکوری ہوئی ہے

روس کا سروس سیکٹر گزشتہ دو ماہ منفی میں رہنے کے بعد اگست میں مثبت رہا ہے یہ بات بدھ کے روز جاری ہونے والے سروے کی نتیجے میں سامنے آئی

پرچیزنگ مینجر انڈیکس میں 8۔51 کی سطح پر اضافہ دیکھا گیا ہے جو کہ جولائی میں 7۔48 کی سطح پر تھا-لیکن یہ اضافہ 12 سالہ لیول 2۔56 سے کم ہے.

ایلگزینڈر موروزوے چیف اکانومسٹ برائے ایچ ایس بی سی کہ وہ کسی بڑی تبدیلی کی توقع نہیں کر رہے انہوں نے اگلے سال کے لئے جی ڈی پی میں 2 فیصد اضافہ کی امید ظاہر کی ہے

نئے آنے والے بزنس کا کم حجم اگست میں بڑھا ہے لیکن یہ جولائی کے مقابلے میں کی جانے وا لی توقع سے کم ہے- سروس پراوئیڈرز نے اگست میں ورک لوڈ میں کمی کی ہے

روسی سروس سیکٹر میں روزگار کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ گزشتہ ماہ میں یہ اوسط کم تھی اگرچہ یہ اضافہ مئی کے مہینہ سے دیکھا جارہا ہے

ضروریاٹ زندکی کی ان پٹ کاسٹ میں اضافہ دیکھا گیا ہے اوراسی وجہ سے انفالیشن کے پریشر میں بھی ایک اضافہ نظر آیا ہے- بہرحال ان پٹ پرائس انفالیشن کے ریٹ میں کمی برقرار رہی ہے


روس کے سروس سیکٹر میں اگست کی مہینے میں ریکوری ہوئی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback