empty
 
 

23.08.201316:40:00UTC+00مالیاتی سودے بلند سطح پر بند ہوئے ، نیو ہوم سیلز کی مایوس کن رپورٹ آنے پر

نیو ہوم سیلز کی ایک ماپوس کن خبر کے بعد جمعہ کو رقم کا ایک بڑی تعداد میں تبادلہ ہوا

بانڈ کی قیمتیں صبح کے وقت اوپر جاتی دیکھائی دیں اور باقی وقت کی لئے مستحکم رہیں اس کے ساتھ ساتھ دس سالہ نوٹ ہر ہونے والے نفع جو کہ قیمتوں کے برعکس چل رہا تھا 3۔8 پوائینٹ نیچے آیا جو کہ 818۔2 فیصد بنتا ہے

ایک اہم پل بیک دس سالہ نفع کا اس وقت آیا کہ جب اس کی کلوزنگ گزشتہ دو سالوں کی نسبت بلند تریں سطح پو ہوئی

فنڈ میں فائدہ دراصل اس رپورٹ کی وجہ سے ہوا جو کہ کامرس ڈیپارٹمنٹ نے جاری کی تھی اور وہ متوقع سے ذیادہ تنزلی نیو ہوم سیلز میں دیکھا رہی تھی

اس رپورٹ کی مطابق نیو ہوم سیلز میں 4۔13 فیصد کمی دیکھی گئی ہے جو کہ اس کی جولائی کی سالانہ ریٹ کے اعتبار سے تھی اورجولائی کا یہ ریٹ جون کی ریٹ 455000 کی تدیل شدہ شکل تھی

معیشت دان یہ توقع کر رہے تھے کہ نیوہوم سیلر کم ہو کر 497000 کے مقابلہ میں 487000 پر آجائے گی جو کہ گزشہ رپورٹ میں ظاہر کیا گیا تھا

گزشتہ ماہ کے مقابلہ میں تنرلی کے بعد کے لیول ہوم سیلز اکتوبر 2012 کے کم ترین لیول 365000 کو چھوتی دیکھائی دی

ان تمام معلومات نے امید کی ان چند کرنوں پر بھی پانی پھیر دیا جو کہ بہتری کی جانب اشارہ تھیں اور یہ کہ ستمبر میں ہونے والی فیڈرل ریزروز کی میٹنگ سے وابستہ توقعات کو بھی مٹا دیا

جوئے نارووف جو کہ ناروف اکنامک ایڈوائیزر نامی فرم کے مالک و صدر ہیں کہتے ہیں کہ ہمیں ان شماریات کی بنیاد پر کوئی اہم فیصلہ نہیں کرنا چاھیے کیونکہ ایف او ایم سی فیصلہ کرتے ہوئے ان شماریات کو مد نظر رکھے گی

ایف ای ڈی کی غیر یقنی سمجھ سے بالا تر ہے انہوں نے کہا معاشی معلومات بہر حال مستقبل میں ہونے والی تمام معاشی ترقیوں کا ضامن نہیں ہوا کرتا اس تمام صورتحال نے یہ ان تمام چیزوں کے جلد ہونے پر بہت سے سوالات اٹھائیں ہیں

اس ہفتہ کے معاشی کیلنڈر کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا کہ اگلے ہفتہ بہت سی معاشی رپورٹز منظر عام ہونے والی ہیں

مضبوط سامانوں کی آڈرز کی رپورٹ ، صارف کا اعتماد ، رکی ہوئی ہوم سلیز اور ذاتی آمدنی و اخرجات ممکن ہے کہ توجہ حاصل کر سکیں لیکن اس تمام کا انحصار اس بات پر ہے کہ کون سا عنصر ایف ای ڈی پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback