empty
 
 

23.08.201316:13:00UTC+00کروڈ آئل 106 ڈالر پر احتتام کی جانب گامزن

یو ایس کروڈ آئل جمعہ کو تیزی سے اوپر جاتے ہوئے بند ہوا جس کی وجہ ڈالر کا نیو ہوم سیلز کی رپورٹ آنے کے بعد دوسری اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہونا تھا ڈالر جولائی میں بھی توقع سے ذیادہ گرا تھا حتی کہ سرمایہ کار چین کے متوقع منوفیکچرنگ کے اچھے نتائج کے طور پر تیل کی طلب بڑھانے کے لئے بھی تیار تھے

یو ایس کے کمرشل کروڈ کی انونٹریز میں توقع سے ذیادہ کمی کہ جس کا اشارہ یو ایس انرجی انفارمیشن کےناظم نے اس ہفتہ میں دی تھی نے بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے میں اپنا کردار ادا کیا مصر اور شام میں ہونے والے تازہ واقعات نے بھی اس تمام صورتحال پر اپنا اثر ڈالا p>

تیل کی قیمتیں اس ہفتہ میں ایک فیصد بڑھی ہیںp>

اکتوبر کے لئے لائٹ کروڈ آئل کا سودا سب سے ذیادہ توجہ سے کیا جانے والا سودا تھا جس میں کہ 3۔1 فیصد یا پھر 39۔1 ڈالرکا اضافہ ہوا .

اکتوبر کے لئے کروڈ آئل میں 94۔106 فی بیرل تک کی قیمت ملی ہے اور کم از کم یہ قیمت 30۔104 ڈالر ہے

گزشتہ کل چائنہ کے مینو فکچرنگ سکیٹر کی جانب سے اچھی خبریں آنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد ا ضافہ ہوا ہے

ڈالر انڈیکس جو کہ امریکی ڈالر کی دوسری چھ اہم کرنسیوں کے برعکس ٹریک کرتا ہے کہ تجارت 36۔81 پر ہوئی اور کم از کم یہ لیول تھا جو کہ 48۔81 سے کم ہونے کی بعد آیا تھا p>

یورو ڈالر کے مقابلہ میں ہاِئی لیول پر 3385۔1 پر ٹریڈ ہوا ہے جمعہ کے روز جب کہ جمعرات کو یہ 3356۔1 پر ٹریڈ ہوا تھا یورو کی بلند ترین تجارت 3410۔1 اور کم از کم تجارت 3334۔1 پر ہوئی p>

امریکی معاشی خبروں کے مطابق کامرس ڈیپارٹمنٹ نے نیو ہوم سلیز میں 4۔13 فیصد کمی کی خبر دی تھی جو کہ سالانہ ریٹ 394000 کے حوالہ سے تھی – جولائی میں جون کا تبدیل شدہ ریٹ 455000 کی نسبت سے تھا p>

یورو زون میں جرمنی نے اپنی اچھی معاشی گروتھ کی اطلاع برائے راوں سال کی دوسری سہ ماہی دی ہے جو کہ 7۔0 فیصد ہے جب کہ اس کی توقع 6۔0 فیصد کا جارہی تھی اور یہ 2012 کی پہلی سہ ماہی کے بعد کی بڑی کامیابی ہےp>

اسی دوران برطانیہ سے اچھی خبر یہ ہے کہ جی ڈی پی کی شرح 7۔0 فیصد رہی جو کہ 6۔0 پر دیکھی جا رہی تھی اس بات کا اعلان نیشنل شماریات کے دفتر سے کیا گیا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback