empty
 
 

23.08.201315:00:00UTC+00سونا دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ایک ہفتہ میں 9۔1 فیصد اضافہ کے ساتھ

سونا فیوچر ٹریڈ میں دو ماہ کی بلند ترین سطح پو بند ہوا جس کی بنیادی وجوہات امریکی نیو ہوم سیلز کی رپورٹ اور چائنہ کی مینو فکچرنگ صنٰعت میں اس کی طلب میں اضافہ خیال کیا جاتا ہے اس کی قدر میں اس ہفتہ 9۔1 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا

اس تمام کی باوجود جا ایک بات قابل وقدر ہے وہ یہ کہ فیڈرل ریزروو مستقبل کے بارے میں مبہم ہے کیونکہ گزشتہ روز ہونے والی میٹنگ میں اس جانب کو ئی اشارہ نہیں کیا گیا

سونے کی دسمبر ڈیلیوری کی ڈیلز جب سے ذیادہ تجارت کی گئیں جس میں 25 ڈالر یا 8۔1 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا

سونے میں دسمبر ڈیلوری والی تجارتی ڈیل انٹرا ڈے تجارت میں ذیادہ سے ذیادہ 70۔1398 اور کم از کم 80۔1367 ڈالر فی اونس رہیں

گزشتہ کل سونا فلیٹ سلٹلڈ ہوا جس کہ وجہ فیڈرل ریزروو کی مستقبل کے بارے مبہم صورتحال خیال کی جاتی ہے بہر حال چائینہ کی جانب سے اچھی خبریں حوصلہ افزا ہیں

ایس پی ڈی آر جو کہ گولڈ ٹرسٹ کا سب سے ذیادہ ذخیرہ رکھتا ہے یعنی یہ سونا اپنے پاس گولڈ بیکڈ ایکسینج ٹریڈد فنڈ کے طور پر رکھتا ہے کے پاس کل 52۔913 ٹن کے ذخائر باقی ہیں

ڈالر انڈیکس جو کہ امریکی ڈالر کی دوسری چھ اہم کرنسیوں کے برعکس ٹریک کرتا ہے کہ تجارت 36۔81 پر ہوئی اور کم از کم یہ لیول تھا جو کہ 48۔81 سے کم ہونے کی بعد آیا تھا

یورو ڈالر کے مقابلہ میں ہاِئی لیول پر 3385۔1 پر ٹریڈ ہوا ہے جمعہ کے روز جب کہ جمعرات کو یہ 3356۔1 پر ٹریڈ ہوا تھا یورو کی بلند ترین تجارت 3410۔1 اور کم از کم تجارت 3334۔1 پر ہوئی p>

امریکی معاشی خبروں کے مطابق کامرس ڈیپارٹمنٹ نے نیو ہوم سلیز میں 4۔13 فیصد کمی کی خبر دی تھی جو کہ سالانہ ریٹ 394000 کے حوالہ سے تھی – جولائی میں جون کا تبدیل شدہ ریٹ 455000 کی نسبت سے تھا p>

یورو زون میں جرمنی نے اپنی اچھی معاشی گروتھ کی اطلاع برائے راوں سال کی دوسری سہ ماہی دی ہے جو کہ 7۔0 فیصد ہے جب کہ اس کی توقع 6۔0 فیصد کا جارہی تھی اور یہ 2012 کی پہلی سہ ماہی کے بعد کی بڑی کامیابی ہےp>

اسی دوران برطانیہ سے اچھی خبر یہ ہے کہ جی ڈی پی کی شرح 7۔0 فیصد رہی جو کہ 6۔0 پر دیکھی جا رہی تھی اس بات کا اعلان نیشنل شماریات کے دفتر سے کیا گیا


  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback