empty
 
 

23.08.201302:24:00UTC+00برازیل کے 60 بلین ڈالر کے لین دین کا اعلان کر دیا

برازیل کے مرکزی بنک نے 60 بلین ڈالر کے لین دین کا اعلان کردیا جو کہ سواپ کنٹریکٹز اور کریڈٹ لائن ری پرچیجزز میں استعمال ہو گا اور یہ ایکسینج ریٹ ولٹلیٹی کی بولی میں استعمال ہوگا

مرکزی بنک نے جمعرات کی شام کو بتایا کہ اس نے ایک بلین ڈالرز ہر جمعہ کو ری پرچیزنیلامیوں کے لئے مضتص کئے ہیں اور روزانہ کے سواپ کے لئے 500 ملین ڈالر رکھے ہیں جو کہ ہر ہفتہ پیر سے جمعرات استعمال کئے جائیں گے

یہ پروگرام دسمبر تک جاری رہے گا اور اگر ضروری ہوا تو فارن کرنسی مارکیٹ میں اضافی اقدامات کئے جائیں گےp>

مرکزی بنک سواپ اور قرضوں کی نیلامی کچھ مہینوں سے بغیر کسی ترتیب سے کررہا

برازیل کا رئیل کم ہو کرجمرات کو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں 4544۔2 کی سطح پر آگیا ہے یہ ساڑھے چار سال کی کم ترین سطح ہے اور صرف اس مہینے میں اس کی قدر میں 7۔7 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے مرکزی بنک کی مداخلت مقامی کرنسی میں جہاں کچھ ٹھراو کاباٰعث ہو گی ویاں اس میں کچھ بہتری دیکھی گئی ہے اور یہ 4199۔2 کی سطح ہو آیا ہے



  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback