empty
 
Win Lotus from InstaForex Campaign

انسٹا فاریکس کی جانب سے "ون لوٹس" نامی مقابلہ ختم ہوچُکا ہے

انسٹا فاریکس مقابلہ اور مقابلہ کی انتظامیہ یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کرتی ہے کہ جیتیں لوٹس انسٹا فاریکس کے ساتھ کے فاتح کا انتحاب ہوگیا ہے – جو کہ ملائشیاء کے ناظری ین زینوری ہیں

تقدیر بہادروں کا ساتھ دیتی ہے اور یہ اس مقابلہ کا انعام سپورٹس کار لوٹس ایورا تھی – مقابلہ کے قواعد کے مطابق قاتح کار یا 75000 کے ڈالر کی رقم اپنے تجارتی اکاونٹ میں حاصل کرسکتا ہے – سوچ و بچار کے بعد فاتح کے رقم کو لینا پسند کیا

اس کے علاوہ دس اور فاتحین کا انتحاب کیا گیا اور ان کے تجارتی اکاونٹ میں 200 ڈالرز کی انعامی رقم جمع کی گئی

مقابلہ کے قواعد
اکاونٹ کی قسم لائیو تجارتی اکاونٹ
مقابلہ کا دورانیہ یکم نومبر 2009 تا 27 مئی 2011
اہم انعام لوٹس ایلسی
شرکت کے لئے شرائط ڈیپازٹ ایک ہزار ڈالر کے کم نہ ہو

ناظری بن زینوری لوٹس ایلسی کے فاتح قرار پائے – فاتح کا انتحاب ایک فرضی لوٹس نمبر سے ہوا جو کہ 5 اہم کرنسیوں کی آخری ریٹ کی بنیاد پر ہوا تھا اور یہ نمبر جی ایم ٹی +2 پر 27 مئی 2011 کو ہوا

ادھر آپ اس شاندار تقریب اور فاتح کے انٹرویوو کی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں

loader

اگر آپ نے جیتیں لوٹس انسٹا فاریکس سے نامی مقابلہ میں حصہ لیا تھا لیکن جیت نہیں سکے تو پریشان نہ ہوں اور جاری مقابلہ فاسٹ رائیڈ فرام بیسٹ بروکر میں حصہ لیں اور انسٹا فاریکس کی جانب سے شاندار کار جیتیں

ون لوٹس فرام انسٹا فاریکس نامی مقابلہ اُن مقابلہ جات کی سیریز کا حصہ ہے کہ جس کی کُل انعامی رقم 500000 ڈالرز ہے اگر آپ انسٹا فاریکس کے صارف ہیں تو آپ اس انعامی رقم میں سے اپنا حصہ لے سکتے ہیں

انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کی رفتار کا مزہ لیں اور لوٹس کے ساتھ سفر کا مزہ لیں

لوٹس نمبر

67221
لوٹس نمبر کا انتحاب 27 مئی 2011 کو جی ایم ٹی +2 پر 23:59 پر ہوگا

How Lotus number is being generated?

ABCDE
EUR/USD -X.XXAX
GBP/USD -X.XXXB
USD/JPY -  XX.XC
USD/CHF -X.XXXD
USD/CAD -X.XXXE

یہ بھی دیکھیں

انسٹا فاریکس - ڈریگن ریسنگ کا آفیشیل پارٹنر

پیشہ ورانہ موٹر ریسنگ کی دنیا، مالیاتی دنیا کی طرح ، جدید ٹیکنالوجیز کو مسلسل ترقی اور متعارف کروا رہی ہے جو بالآخر ہماری روزمرہ کی زندگی کا عام حصہ بن جاتی ہے۔ یہ ٹربو موٹرز، کے ای آر ایس سسٹم، سیرامک بریکس، آن لائن ٹریڈنگ کے ساتھ ساتھ پی اے ایم ایم اور فاریکس کاپی سسٹمز کے ساتھ ہوا۔ اس وقت، یہ سب کچھ انوکھا اور صرف منتخب افراد کے لیے دستیاب تھا۔ آج، ہم الیکٹرک کاریں چلاتے ہیں اور آسانی سے عالمی فاریکس مارکیٹ میں ان گیجٹس کے ذریعے تجارت کر سکتے ہیں جو ہم اپنی جیب میں رکھتے ہیں۔

انسٹا فاریکس کی طرف سے گرینڈ چوائس مقابلہ

انسٹا فاریکس ہمیشہ آپ کے سب سے بڑے خوابوں کو پورا کرنے میں آپ کی مدد کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ہم سب کے مختلف خواب اور مقاصد ہیں۔ ہم نے اپنا نیا مقابلہ شروع کرنے سے پہلے اسے مدنظر رکھا ہے۔ اس بار، ہم نے ایک سے زیادہ انعامات تیار کیے ہیں۔ فاتح کو یہ فیصلہ کرنے کا موقع ملے گا کہ کس خواب کو پورا کرنا ہے۔

انسٹا سپاٹ

انسٹا سپاٹ

ہم نے کرنسیوں، کریپٹو کرنسیوں اور دیگر اثاثوں کی خرید، فروخت اور تبادلے کے لیے ایک آسان سروس بنائی ہے۔

انسٹا سپاٹ ایک تاجر، کان کن، فری لانس، اور ہر اس شخص کے لیے جو انٹرنیٹ پر کاروبار کرتا ہے ایک قابل اعتماد سروس ہے۔

ڈیجیٹل کرنسیوں اور دیگر مقبول اثاثوں کے لیے صارف دوست اور قابل اعتماد ایکسچینجر سے اپنے آپ کو واقف کریں۔ انسٹا سپاٹ پی 2 پی ٹریڈنگ کے اصول پر مبنی ہے، جو خریداروں اور بیچنے والوں کو بیچوانوں کے بغیر براہ راست بات چیت کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اسی وقت، انسٹا فاریکس محفوظ لین دین کے ضامن کے طور پر کام کرتا ہے۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback