empty
 
 
01.12.2016 09:51 AM

انسٹا فاریکس اپنے صارفین اور شاندار کھیلوں کی تقریب کے شراکت داروں کو مطلع کرنے کے لئے فخر محسوس کرتی ہے کہ - انسٹا فاریکس برانڈ امبیسڈر 2011-2012 میگنس کارلسن دوسری مرتبہ عالمی شطرنج کے چیمپیئن بن گئے.

روسی شطرنج گرینڈ ماسٹر سرگے کارجاکین اور میگنس کارلسن نے نیویارک میں دو ہفتے سے زائد تک شطرنج کے بادشاہ کا خطاب پانے کے لئے لڑے.


ٹائم کنٹرول کے ساتھ بارہ گیمز کا اختتام ٹائی میں ہوا، جوکہ اسٹرکٹر ٹائم کنٹرول کے ساتھ چار ٹائی بریک گیمز کی طرف لے گیا.


ٹائی بریک کے دوران، 1 :3 اسکور کے ساتھ فتح میگنس حاصل کرنے میں کامیاب رہے، اس طرح عالمی شطرنج چیمپیئن کا خطاب برقرار رکھا.


کارجاکین نے میگنس کے کھیل کو مکمل پرفیکٹ قرار دیا.


انسٹا فاریکس برانڈ امبیسڈر ہونے کے دوران،میگنس کارلسن نے بروکر کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا. شطرنج کے سٹار نے کمپنی کے اعلی معیار کی خدمات کی نشاندہی کی اور کہا کہ اسٹریٹجک منصوبہ بندی ایک شخص کو نہ صرف شطرنج میں، بلکہ اس سے باہربھی کامیاب ہونے میں مدد کر سکتی ہے.


انسٹا فاریکس ٹیم بھی کامیابی پر میگنس کارلسن کو مبارکبادی پیش کرتی ہے اور اس کے کامیابی، خوش قسمتی اور نئی فتوحات کی آرزو کرتی ہے!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback