empty
26.01.2024 11:43 AM

پیارے دوستو، ہمیں گریٹ ریس کے ایک نئے سیزن کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، ڈیمو اکاؤنٹس کے لئے ہونے والے مقابلہ جات میں $55,000 کی انعامی رقم کے ساتھ ہمارا سب سے مقبول مقابلہ !

ہمیشہ کی طرح، مقابلہ جو کہ چار مراحل اور ایک فائنل مرحلہ پر مشتمل ہے یہ سال بھر جاری رہے گا۔ ہر دور میں بہترین تجارتی نتائج والے تاجروں کو معقول نقد انعامات ملیں گے۔

سپر انعامات کی دوڑ میں شامل ہونے کے اپنے موقع سے فائدہ اٹھائیں! گریٹ ریس مقابلے کے پہلے مرحلے کے لیے رجسٹریشن 29 جنوری کو کھلے گی۔ شرکت کے لیے درخواست دینے کے لیے اس لنک کو فالو کریں۔

اندراج کے فوری بعد، آپ کے ڈیمو اکاؤنٹ میں $100,000 کی ابتدائی ڈپازٹ کر دی جائے گی۔ مقابلہ کی شرائط تمام تاجروں کے لیے یکساں ہیں۔ آپ 0.01 سے 10 لاٹس اور 1:500 لیوریج کے تجارتی سائز کے ساتھ پوزیشنیں کھول سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، آپ کسی بھی تجارتی حکمت عملی اور ایکسپرٹ ایڈوائرز کا استعمال کر سکتے ہیں۔

پہلے مرحلہ کے فاتح کو ان کے لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں $3,000 ملے گا۔ وہ خوش نصیب بنیں

مقابلہ میں شامل ہوں اور اپنی قسمت آزمائیں!

اندراج

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.