empty
 
 
25.06.2018 08:02 AM

اس وقت، ہم پانچ انسٹا فاریکس کے پاںچ مقابلوں کے فاتحین کا اعلان کرنے کے لئے تیار ہیں:ون ملین آپشن ، انسٹا فاریکس ا سنپر، ایف ایکس -1 ریلی، لکی ٹریڈر ، اورریل اسکالپنگ. ہم اپنے ہیروزوں کو شاندارجیت پر مبارکبادپیش کرتے ہیں اور دوسرے شرکاء کا نام اگلے مراحل کے فاتحوں کے درمیان ہونے کے خواہاں ہیں

ون ملین آپشن

ون ملین آپشن انسٹا فاریکس کا انتہائی مقبول مقابلہ ہے. ہر مرحلہ میں ایک بڑی تعداد میں تاجران جمع ہوتے ہیں جو ایک چیلنج کا سامنا کرنا چاہتے ہیں اور بہترین آپشن ٹریڈر کےٹائیٹل کے لئے مقابلہ کرتے ہیں.تازہ ترین مرحلہ میں، اولیگ سرجیئیوچ نیڈن بہترین نتیجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے.براہ کرم آگاہ کریں کہ اگلا مرحلہ بس شروع ہی ہونے والا ہے:جو کہ 2 جولائی، 2018 سے 6جولائی ، 2018 تک ہوگا

انسٹا فاریکس اسنپر

یہ مقابلہ ایک خاص اور سب سے زیادہ تیز اور درست تاجروں کے لئے ہے. حالیہ ٹورنامنٹ سے پتہ چلا کہ اہور اسٹیپانووک بیریزوفسکی ایک بہترین ا سپنر تھے. انسٹا فاریکس سپنر کے اگلے مرحلے کے لئے تیار ہو جائیں جو 2 جولائی، 2018 سے 6 جولائی، 2018 تک منعقد ہوگا.

ایف ایکس 1ریلی

ازبکستان کے ایک تاجر نادیجدا سرجیئیفنا ساوو چکینا، ایف ایکس -1 ریلی کے پورے فاصلے کو پورا کرنےمیں سب سے اول رہیں ، اورقابل ذکر ٹریڈنگ اور ریسنگ کے مہارت دکھا ئیں. ہم شاندار فتح پر فاتح کو مبارکباد دیتے ہیں اوراگلے مراحل میں ان کے لئے بہترین ریسر کےٹائیٹل کی تصدیق کے خواہاں ہیں.اگر آپ ایک سخت چیلنج اور دوڑ کے ہیجان انگیزمقابلہ کے شوقین ہیں، توFX-1 ریلی کے آغاز لائن میں آپکا خوش آمدید ہے!آپ قریبی ٹورنامنٹ میں حصہ لے سکتے ہیں اور رجسٹر کرسکتے ہیں جو کہ00:00 9 جولائی ، 2018 سے 23:59 جولائی 20، 2018 تک منعقد ہوگا.

لکی ٹریڈر

تیز ذہن،احتیاط، اور کامیابی پر توجہ دو ہفتے کے لکی ٹریڈرمیراتھن میں فتح کی ضروریات ہیں. اگر آپ دو ہفتوں تک بے عیب ٹریڈنگ کر پاتے ہیں تو، آپ کو اس مقابلہ کو جیتنے کا موقع ملے گا. جس کا دیمتری والیریویک سوبولیو ایک بہترین مثال ہیں.لکی ٹریڈر مقابلہ کا قریبی مرحلہ 9 جولائی، 2018 سے20 جولائی ، 2018 تک چلے گا.

ریل اسکالپنگ

مختصر مدت کی ٹریڈنگ ایک پیچیدہ اور بے حد محتاط قسم کی ٹریڈنگ ہے جس میں بہت توجہ کی ضرورت ہوتی ہے ہر کوئی اسکالپنگ میں جیتنے کے ل‏ئے اتنا ،حاضر دماغ اور زود فہم شاید ہی ہوسکتا ہے اصلی اسکالپنگ مقابلہ جیتنے کے لئے یہ اہم خصوصیتیں ہیں. اس بار، سرگئے نیکو لاییویک الیکسیف نے ان تمام خصوصیات کا مظاہر ہ کیا اور پہلے انعام کے حقدار ہوئے. انسٹا فاریکس نے فاتح کو مبارکباد پیش کرتا ہے اور دوسرے تاجروں کو مقابلہ میں شرکت کی دعوت دیتا ہے.اپنی صلاحیتوں کی جانچ کے لئے تیار ہرشخص ر یل اسکالپنگ مقابلہ کے لئے رجسٹر کرسکتا ہے. اگلا دور 2 جولائی ، 2018 کو شروع ہوگا اور 27 جولائی، 2018 کو ختم ہو جائے گا.

مقابلوں کے بارے میں مزید جانیں

فائینلسٹ کے تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback