empty
 
 
27.03.2018 10:30 AM

انسٹا فوریکس کے چار مقابلہ کے فاتحین کا تعیین کیا گیا، اس وقت، ہم مندرجہ بالا مقابلوں میں سب سے بہترمد مقابلوں کے نام لینے کے لۂے تیار ہیں ، ون ملین آپشن، انسٹا فاریکس اسنیپر ، ایف ایکس -1 ریلی، اور لکی ٹریڈر ، انسٹا فاریکس باقاعدہ مراحل کے فاتحوں کو شاندار نتائج حاصل کرنے کے لۂے مبارکباد پیش کرتا ہے اور دوسرے مدمقابلوں کے نام اگلے مقابلے کے مجلہ میں ہونے کی خواہش ظاہر کرتا ہے.

انسٹا فاریکس کا ون ملین آپشن

ون ملین آپشن انسٹا فاریکس کی طرف سے منعقد ایک انتہائی مقبول مقابلہ ہے، ہر مرحلے میں متعدد شرکاء حصہ لیتے ہیں جو بہترین آپشن ٹریڈر کےٹاۂیٹل کے لۂے مقابلہ کرتے ہیں، مقابلوں کے باقاعدہ مراحل کے نتائج میں ، اناٹولی یوریویچ شیوچنکو نے بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کیا، ہم آپ کو یاد دلانا چاہیں گے کہ انسٹا فاریکس کا ون ملین آپشن کا اگلا مرحلہ بہت جلد منعقد ہوگا - 2 اپریل، 2018 سے 6 اپریل، 2018 تک،

انسٹا فاریکس اسنیپر

انسٹا فوریکس اسنیپر مقابلہ میں سب سے مشتاق اور تیز ترین تاجر مقابلہ کرتے ہیں، انسٹا فوریکس اسنیپر کے آخری مرحلہ کے نتائج کے مطابق، الیگزینڈر اناتولیویچ نیف یودوف نے سب سے بہتر کارکردگی کا مظا ہرہ کیا، یاد رکھیں کہ انسٹا فوریکس اسنیپر مقابلےکا اگلا مرحلہ 2 اپریل، 2018 سے 6 اپریل، 2018 تک منعقد ہوگا۔

لکی ٹریڈر

ثا بت قدمی ، بردباری ، اور کامیابی پر توجہ فتح کی بنیاد ہیں اور دو ہفتے کے لکی ٹریڈر میراتھن میں بہترین نتائج ہیں، اگر آپ لکی ٹریڈر مقابلہ کے فریم ورک کے اندر مکمل طور پر دو ٹریڈنگ ہفتےلگا سکتے ہیں، جیسا کہ الیگزینڈر نیکولایی ویک ریمینیوک نے کیا،تو آپ بھی کسی نہ کسی مرحلہ کے فاتح بن سکتے ہیں، یاد رکھیں کہ مقابلے کا اگلا مرحلہ 2 اپریل، 2018 سے 13اپریل، 2018 تک منعقد کیا جائے گا۔

ایف ایکس 1 ریلی

ایف ایکس -1 ریلی کے باقاعدہ مرحلے کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ جلپن کمار وی کھیرا کی طرف سے کیا گیا، ہندوستان کے ایک تاجر ،جنہوں نے بہترین ٹریڈنگ اور ریسنگ کے خصوصیات کا عملی مظا ہرہ کیا، ہم فاتح کو عمدہ کارکردگی پرمبارکباد پیش کرتے ہیں اورانکی FX -1 ریلی مقابلہ کے اگلے مراحل میں بہترین پائلٹ کی اپنی ساکھ کو بحال رکھنے کے خواہش مند ہیں ،اگر آپ کو قریبی جنگ کی ضرورت ہے اور آپ سب سے اوپر تک پہونچنے کے لںے ایک حیرت انگیز دوڑ میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں تو پھر FX-1 ریلی کے باقاعدہ مرحلے میں آپکا خوش آمدیدہے! آپ اگلے دوڑ میں رجسٹر اور شرکت کر سکتے ہیں جو 00:00 اپریل 6 ، 2018 سے 23:59 اپریل 6، 2018 تک منعقد ہوگی.

مقابلہ کے بارے میں مزید جانیں

فاۂینلسٹ کے تصاویر اور تبصرے


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback