empty
 
 
05.03.2018 03:14 PM

انسٹا فاریکس مقابلہ کے حالیہ مراحل کے نتیجے نکال دۂے گۂے ہیں ، ہم مندرجہ بالا مقابلہ کے فاتحین کو نامزد کرنے کے لئے تیار ہیں، ون ملین آپشن، انسٹا فاریکس اسنیپر ،لکی ٹریڈر، ایف ایکس -1 ریلی، اور ریل اسکالپنگ، انسٹا فاریکس فاتحین کو اچھے نتائج پر مبارکبادپیش کر تاہے اور دوسرے مدمقابلوں کے نام اگلے مرحلہ میں ہونے کے لۂے نیک خواہشات پیش کرتا ہے، جلد یا بدیر قسمت آپ کی طرف ہو گا!

ون ملین آپشن

تاجروں کے محبوب انسٹا فاریکس ون ملین آپشن مقابلہ، اسکے ہر راؤنڈ میں بہت سے شرکاء جمع ہوتے ہیں، وہ بہترین آپشن ٹریڈرکے استحقاق کے لئے زبردست مقابلہ کرتے ہیں، اس وقت وکٹر پیچکرنے حالیہ مرحلے میں بہترین نتیجہ دکھایا، اگلا مقابلہ 12 مارچ، 2018 سے 16 مارچ، 2018 تک ہوگا،

انسٹا فاریکس سنیپر

انسٹا فاریکس سنیپر مقابلہ میں اہم ترین انعام حاصل کرنے کے لئے سب سے تیز اور سب سے زیادہ درست تاجر حصہ لیتے ہیں

حالیہ مرحلے کے نتائج کے مطابق، الیگزینڈر مییشروکوف سب سے بہتر تھے،اگلا مقابلہ جاتی دور 12 مارچ، 2018 کو شروع ہوگا اور 16 مارچ، 2018 کو ختم ہو جائے گا،

ایف ایکس 1ریلی

انا ملنیکووا نے ایف ایکس -1 ریلی مقابلہ کے حالیہ مرحلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا،اس طرح ان کی ٹریڈنگ کی مہارت اور تیز ردعمل اور خود کو 8 مارچ کے لۂے تیارکرنا ثابت کرتا ہے، ہم فاتح کو مبارکباد پیش کر تے ہیں اور انہیں FX-1 ریلی مقابلہ کے مستقبل کے مراحل میں کامیابی کے خواہاں ہیں، اگر آپ پرجوش مقابلہ کے شدید خواہش مند ہیں اوردلفریب دوڑ کے لئے تیار ہیں تو، ایف ایکس 1ریلی کے دوسرے دور کے آغاز میں آپکا خوش آمدید ہے! قریب ترین متوقع ریلی کے لئے آپ 9 مارچ، 2018 کے 12 بجے سے 9 مارچ، 2018 کے 23:59 تک رجسٹر کرسکتے ہیں،

لکی ٹریڈر

اگر آپ دو ہفتے کے دوران مکمل طور پر تجارت کرنے کا انتظام کرتے ہیں، آپ لکی تاجر مقابلہ جیت سکتے ہیں، جیسے پرتگال کے جوآو انٹونیو ریبیرو دیاس دے میسکوۂیتا نے کیا، تاجرنے دوسرے مد مقابلوں کےمقابلے شاندار صلاحیتوں کامظاہرہ کیا ، مزید مقابلوں میں فاتح کی اچھی قسمت ہو، لکی تاجر مقابلہ کا اگلا مرحلہ مارچ 19، 2018 سے مارچ 30 ، 2018 تک منعقد کیا جائے گا.

ریل اسکالپنگ

مختصر مدت کی ٹریڈنگ ایک پیچیدہ عمل ہے جسمیں بہت قریبی توجہ کی ضرورت ہے، کبھی کبھی تاجروں میں حقیقی اسکالپنگ مقابلہ میں کامیابی کے لۓ توجہ اور رد عمل کی رفتار میں کمی ہوتی ہے، تاہم، وکٹر ایل سیمبر نے ان سبھی خصوصیات کا مظاہرہ کیا اور پہلی پوزیشن لیکر آۂے، انسٹا فاریکس فاتح کو مبارکباد پیش کرتا ہے اور دوسرے تاجروں کو مقابلہ میں حصہ لینے کے دعوت دیتا ہے، سبھی حضرات جو اپنی مہارتوں کو جانچنے کے لئے تیار ہیں انسٹا فاریکس آفیشل ویب سائٹ پر حقیقی اسکالپنگ مقابلہ کے لئے رجسٹر کر سکتےہیں،اگلامقابلہ اپریل 2، 2018 سے اپریل 27، 2018 تک ہوگا

مقابلہ کے بارے میں مزید جانیں

فائنلسٹ کے تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback